پسماندہ طبقے کی مدد حکومت کا فرض، مستحقین کو چھت فراہم کرینگے، وزیراعظم 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے حکومت کا فرض ہے کہ پسماندہ طبقے کی مدد کرے،اخوت ادارے کے ساتھ ملکر مستحقین کو چھت فراہم کرینگے، مستحقین کو گھر روزگار کے مواقع کیلئے مد د کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tKxeq3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments