یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ پہلے ویڈیو ہوتی تو اپنے خلاف کیسز پر عدالت میں پیش کرتا،سوال یہ نہیں ہونا چاہئے کہ ویڈیوکی ٹائمنگ کیا ہے،یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے،سیکریٹ ووٹنگ پر حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37h3dF5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments