بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی، نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Z2oe1A
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments