وفاقی حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے علما کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے پانچ نئے وفاق المدارس کے قیام کی منظوری دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aQwk2S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments