سینیٹ الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا، اہم حکومتی رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سینیٹ انتخابات سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن صوبائی اسمبلی سردار خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑںے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MM8z46
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments