کورونا وائرس کے وار جاری ، 57 افراد جاں بحق ، مزید 1502 کیسز رپورٹ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 57 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aRlWI9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments