تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہو گا اور کس طرح ہو گا ؟ آخرکار وفاقی حکومت اور سرکاری ملازمین میں اتفاق ہو گیا ، بڑی خبر 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سرکاری ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا ،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ ایڈہاک ریلیف کے تحت تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ گریڈ ایک سے 22 کے وفاقی سرکاری ملازمین کی ابتدائی بنیادی تنخواہ سے ہو گا جبکہ صوبوں کو ایک خط سے اس طرح کے اضافے کیلئے غور کیلئے کہا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q9JcaR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments