کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹریفک حادثہ میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، ایڈیشنل سیشن جج نے کشمالہ طارق کے بیٹے کےعبوری ضمانت منظور کر لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rgjscR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments