اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جمہوری تحریک ہے، تحریک کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے حملہ نہیں کیا جاتا، حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کا وقت دیا گیا تھا،رعایت کے دن ختم ہو گئے، سخت فیصلوں کے دن آگئے ،4 فروری کو سربراہان اجلاس میں فیصلہ ہوگا، اپنی ہی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rfBj3z
via IFTTT
0 Comments