سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ملکوں کے شہریوں اور سفارتکاروں کے مملکت میں داخلے پر پابندی عائد کردی

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کے مملکت میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی، اس پابندی سے سفارتکاروں اور طبی شعبے کے افراد کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oJw6iV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments