کورونا نے مزید 56 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1384 نئے مریض

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 802 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cNV26L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments