براڈشیٹ کمیشن کادفترشرعی عدالت میں قائم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)براڈشیٹ کمیشن کادفترشرعی عدالت میں قائم کرنے کافیصلہ کیاگیاہے،گریڈ 20 کے آفیسر طارق محمودبطور رجسٹررخدمات سرانجام دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pW24Kp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments