وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cHm1AR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments