کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے وزیر تعلیم اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے پارٹی سے شدید تحفظات کا اظہار کر دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ کابینہ کا حصہ ہونے کے باوجود وزیراعظم عمران خان ملاقات کیلئے پانچ منٹ تک بھی نہیں دیتے ہیں ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کون ہوتاہے فیصلے کرنے والا اور اس کی حیثیت کیاہے ، صادق ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aIv03e
via IFTTT
0 Comments