اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن ٹریبونل نے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کر دیاہے اور ریٹرنگ افسر کے فیصلے کوبرقرار رکھاہے جس کے بعد اب ن لیگ رہنما سینیٹ انتخاب میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NzK8XL
via IFTTT
0 Comments