این اے 75 کے337 پولنگ سٹیشنزکاکوئی رزلٹ تبدیل نہیں ہوا،آر او کابیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن میں این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق کیس میں آر او نے کہاکہ 337 پولنگ سٹیشن کے نتائج جوبعدمیں ملے وہ واٹس ایپ پرآچکے تھے،این اے 75 کے337 پولنگ سٹیشنزکاکوئی رزلٹ تبدیل نہیں ہوا،رات کوساڑھے3 بجے لیگی امیدوارنے شکایت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZIXaEN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments