وفاقی وزیرفیصل واوڈاسینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹریبونل نے وفاقی وزیرفیصل واوڈاسینیٹ الیکشن کیلئے اہل قراردیدیا، فیصل واوڈا کیخلاف پیپلز پارٹی کے قادرخان مندوخیل کی اپیل خارج کردی گئی ،الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقراررکھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qHdge2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments