لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کی سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل بھی مسترد کر دی ہے اور ریٹرنگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aLfzHs
via IFTTT
0 Comments