اسلام آبادہائیکورٹ، خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت18 مارچ تک ملتوی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے 18 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pI32Zz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments