این اے75 کا نتیجہ جاری ہوگا یا نہیں؟فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے حلقہ این اے75 کے انتخابی نتائج جاری کرنے کے متعلق فیصلہ کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kezce1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments