کورونا سے ہلاکتوں کاسلسلہ نہ تھم سکا، 24 گھنٹوں میں مزید41 اموات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 41 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 658 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bw5ptp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments