راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قطری وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر مطلق بن ماجد القہطانی سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک، قطر تعلقات دیر پا شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37Cq79L
via IFTTT
0 Comments