لائیواپ ڈیٹس ،پی ایس ایل سیزن 6 ، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت لیا ،فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3saQ73Y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments