آپریشن رد الفساد کے چار سال مکمل، پنجاب میں 34 ہزار سے زائد انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیے گئے : ڈی جی آئی ایس پی آر 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجرجنرل بابرافتخار نے کہاہے کہ ردالفساد کا بنیاد ی محور عوام ہیں ، مسلح افواج دہشتگردی کے ساتھ جنگ کر رہی تھیں ،اسی مناسبت سے ہر پاکستانی نہ صرف اس آپریشن کا حصہ ہے بلکہ ہر پاکستانی رد الفساد کا سپاہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NwOJtI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments