سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس بنچ کی تشکیل کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس بنچ کی تشکیل کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،کیس کی سماعت کیلئے بنچ کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس پاکستان کے سپرد کردیاگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37BqIZt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments