سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کی وجہ سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZFEJkx
via IFTTT
0 Comments