اراکین اسمبلی کو فنڈز دینے کی معاملہ ،سپریم کورٹ نے مقدمہ نمٹا دیا ، بڑی خبر آ گئی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے اراکین اسمبلی کو فنڈز دینے کے معاملے پر وزیراعظم عمرا ن خان کے جواب کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیاہے ،وزیراعظم عمرا ن خان نے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں خبر کی تردید کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aS6ITa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments