سمندر پار پاکستانیوں کو وزیراعظم عمران خان نے بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولیات کی فراہمی اور گزشتہ پانچ ماہ میں بھر پور کامیابی کی حوصلہ افزائی کرتےہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں،حکومت سمندر پار پاکستانیوں کو ترسیلات زر اور سرمایہ کاری میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pQX75j
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments