’ہاں میں راجہ رینٹل ہوں ‘ راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ’جذباتی‘ ہو گئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران حکومتی بینچز سے شور شرابے اور نعرے بازی سے جذباتی ہو گئے اور کہا کہ ’ہاں میں راجہ رینٹل ہوں ، تم کون ہو ، مجھے عدالت نے بر ی کیا ، تم جیسے اپنے منہ پر کالک مل کر جو مرضی کہتے رہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jeiVFH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments