لاہور اور کراچی کے کرکٹ فینز دلوں کو تھام لیں ،ٹاس ہو گیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ سیزن 6کے گیارہویں میچ میں لاہورقلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان ٹاس ہو گیا ہے جسے جیت کر لاہور قلندرز نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3008mxc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments