اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پنجاب سے سینیٹ کی نشستیں چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں کام آئیں گی، یقین ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ساتھ دے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dUy3Y3
via IFTTT
0 Comments