کورونا وائرس سے 96 افراد جاں بحق 5 ہزارکے قریب مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق جبکہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fuBQw3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments