الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کی ووٹ ضائع کرنے کے طریقے بتانے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/307i68E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments