اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ایم ایل ون منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا فلیگ شپ منصوبہ ہے،منصوبہ بندرگاہوں کو چین، وسط ایشیا سے جوڑ کر معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا،نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی راہداری و دیگر منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں 10 ہزار ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GmxrtZ6
via IFTTT
0 Comments