لاہور (جاوید اقبال سے) پنجاب میں پی ڈی ایم کا ان ہاؤس تبدیلی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،ضمنی انتخابات کے نتائج نے پنجاب میں پرویز الٰہی کی حکومت کو محفوظ کر دیا، پی ڈی ایم سے بیک ڈور رابطے رکھنے والے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے بھی نتائج کے بعدرابطے منقطع کر دئیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/u358dFt
via IFTTT
0 Comments