ڈالر کے حوالے سے ذمہ داری سٹیٹ بینک کی ہے ، وزیر خزانہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مارکیٹ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیں گے ، ڈالر کے حوالے سے ذمہ داری سٹیٹ بینک کی ہے ، اسٹیٹ بینک اپنی ذمہ داری نبھائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QcDBEMR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments