وقت آگیا ہے کہ عمران سیاست چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ کر مزہ کرے ، بلاول بھٹو

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملیر میں جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملیر کے عوام نے سابق آمر ضیا الحق کا مقابلہ کیا ، آمر جنرل مشرف کا مقابلہ کیا اور انہوں نے سلیکٹڈ عمران خان کابھی مقابلہ کیا ، اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان ہمیشہ کیلئے سیاست سے ریٹائر ہو کر بنی گالہ میں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ljfQy4E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments