نیب شہزاد اکبر کے ماتحت پولیٹکل انجینئرنگ کرنے والا ادارہ ہے، رانا ثناءاللہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) رہنما مسلم لیگ(نواز) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نیب شہزاد اکبر کے ماتحت پولیٹکل انجینئرنگ کرنے والا ادارہ بن چکا ہے جس کا کام اپنے سیاسی مخالفین کو نیچا دکھا نا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Qp0wLP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments