کورونا سے متاثرہ اضلاع میں ان ڈور شادیوں پر پابندی، پارکس بند، نقل و حمل محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا کی آٹھ فیصد سے زائد مثبت شرح والے اضلاع میں سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/319mPHm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments