سپریم کورٹ نے وکلا کے غیرقانونی چیمبرز گرانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکلا کے چیمبرز گرانے کیخلاف درخواست خارج کردی اور تمام غیرقانونی چیمبرز گرانے کاحکم دیدیا،عدالت نے وکلا سے ایف 8 کا فٹبال گراﺅنڈفوری خالی کرانے کاحکم دیدیا،وکیل شعیب نے کہاکہ فٹبال گراﺅنڈ پر کئی عدالتیں بھی بنی ہوئی ہیں ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جو عدالتیں گراﺅنڈ کی زمین پر بنی ہیں وہ بھی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PkBrkB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments