ویمن ورلڈ کپ ، بھارت ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے بعد قومی ٹیم کو بنگلہ دیش نے بھی ہرا دیا

ہملٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویمن ورلڈ کپ قومی ٹیم کو چوتھے میچ میں بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑ گیا ، بھارت ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ سے شکستوں کے ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد قومی ٹیم بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CiKcWDF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments