لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے ہو چکے ہیں ، انہوں نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان پر مسلط عذاب کو گھر بھجوانے کا بندوبست مکمل ہو چکا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1G7zcFm
via IFTTT
0 Comments