اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خان نے گزشتہ روز کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہری علاقوں میں پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پاک فوج نے پوزیشن سنبھال لی ہے اور وفاقی دارلحکومت میں کارروائی بھی کی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QUKDx7
via IFTTT
0 Comments