اس بار روزے 29 ہوں گے یا تیس، عید کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہوسکتی ہے، اس بار روزے 29 ہوں گے یا تیس، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3txmHgG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments