کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کی صوبائی حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی، واضح رہے کہ نوٹی فکیشن کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر 8 سے 16 مئی تک پابندی لگائی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3be9bIK
via IFTTT
0 Comments