کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے تمام امکانات ختم ہوگئے ہیں ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ لاجسٹک نے کراچی میں ہوٹلز کی بکنگ بھی کینسل کرادی ہے اور اب لیگ کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہی کرانے پر توجہ مرکوز کردی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f0Sstj
via IFTTT
0 Comments