وزیراعظم کا دورہ کامیاب، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سپریم کوارڈینیشن کونسل کا معاہدہ طے پا گیا

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سپریم کوارڈینیشن کونسل کا معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دستخط کیے. سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جمعہ کی شب پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات کی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں، سعودی ولی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Rw1K8G
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments