یوم تکبیر ؛جوہری طاقت کا خواب حقیقت بنانے والوں کو سلام، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے یوم تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج مملکت خداداد کو جوہری طاقت بنانے والوں کوسلام پیش کرتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bZI6t6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments