آئی ایم ایف نے زیادتی کی،بجلی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ جائز نہیں ، شوکت ترین

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے قائمہ کمیٹی کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xLvO0S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments