اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ہر الیکشن کے بعد رونا دھونا ہوتا ہے مگر اصلاحات کیلئے کوئی تیار نہیں ، تحریک انصاف نے سینٹ انتخابات کیلئے اوپن بیلٹ کی کوشش کی مگر اپوزیشن مکر گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PKcwYv
via IFTTT
0 Comments